ہندی فلموں اور ٹیلی ویژن سیرئلوں میں ماں کا کردار اداکرنے والی بہترین
اداکارہ ریما لاگو کا آج صبح حرکت قلب بند ہوجانے سے انتقال
ہوگیا۔وہ 59سال کی تھیں۔ریما لاگوں کو صبح قریب سوا تین بجے دل کادورہ پڑا اور انہیں کوکیلابین اسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں ان کا انتقال ہوگیا۔